• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف انجینئر واٹر ٹرنک مین اعجاز احمد ریٹائر، افسران اور عملے کا خراج تحسین

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے چیف انجینئر واٹر ٹرنک مین سید اعجاز احمد ریٹائر ہوگئے ، طویل اور شاندار پیشہ ورانہ خدمات کو ادارے کے انجینئرز، افسران، ملازمین اور مزدور رہنماؤں نے بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا ہے،سید اعجاز احمد نے 1990 میں سب انجینئر کے طور پر اپنی پیشہ ورانہ خدمات کا آغاز کیا تھا ،سید اعجاز احمد کو بلک واٹر سپلائی اور واٹر ٹرنک مین کے نظام میں وسیع تجربہ حاصل رہا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید