• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دشمن کی کمزوری کے باعث دوبارہ جنگ کا امکان کم ہے: نائب سیاسی سربراہ پاسداران انقلاب نیوی

محمد اکبر زادہ - فوٹو: فائل
محمد اکبر زادہ - فوٹو: فائل

ایرانی پاسداران انقلاب نیوی کے نائب سیاسی سربراہ محمد اکبر زادہ نے کہا ہے کہ  امریکا کے ساتھ دوبارہ جنگ کے امکانات کم ہیں۔ 

اپنے بیان میں محمد اکبر زادہ کا کہنا تھا کہ ایران کسی بھی حملے کا جواب دینے کےلیے تیار ہے۔

ایرانی پاسداران انقلاب نیوی کے نائب سیاسی سربراہ نے کہا کہ دشمن کی کمزوری کے باعث جنگ کا امکان کم ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید