• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترک صدر طیب اردوان نے نیتن یاہو کو ظالم قرار دیدیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے عیدالاضحیٰ پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ظالم قرار دیدیا۔

استنبول میں نماز عید کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں ترک صدر نے کہا کہ یقین ہے نیتن یاہونامی ظالم کو دنیا بھر کے مسلمانوں کے ہاتھوں ضرور سبق ملے گا۔

اس سے قبل ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک گفتگو میں ترک صدر نے جنگ بندی مذاکرات کے کامیاب اور مثبت نتائج کےلیے ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید