• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بسوں اور مارکیٹوں میں شہریوں کی جیبیں کاٹنے والے 3 ملزمان گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )شاہ لطیف پولیس نے بسوں اور مارکیٹوں میں شہریوں کی جیبیں کاٹنے میں ملوث 3 ملزمان احسان علی، عمران اور قاسم کو قائد آباد سے گرفتار کر لیا،پولیس کے مطابق ملزمان نے انکشاف کیا کہ وہ مارکیٹ اور بازاروں میں خواتین کو بھی واردات کا نشانہ بناتے تھے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید