کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے تین روز کے دوران 27 غیر ملکی افغان باشندوں کو حفاظتی تحویل میں لے کر ر فیوجی کیمپ منتقل کر دیا۔ 8افغان باشندوں کو گلشن معمار پولیس، 7 منگھوپیر، 6 اقبال مارکیٹ، 3 مومن آباد اور 2 کو اورنگی ٹاؤن پولیس نے تحویل میں لیا۔