• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (نیوز ڈیسک) کیماڑی میں پانی کی قلت، شہری بوند بوند کو ترس گئے،پی ایس 115، ماڑی پور ٹاؤن یوسی 9بھٹہ ویلج کیماڑی کے مکینوںنے کیماڑی تحریک کے زیر اہتمام زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے واٹر بورڈ کو الٹی میٹم دے دیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید