• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دی ٹیم سوشل میڈیا اکائونٹس سے کوئی تعلق نہیں، ایم کیو ایم انٹرنیشنل

لندن (جنگ نیوز) متحدہ قومی موومنٹ انٹرنیشنل کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کے تمام وفاپرست کارکنوں، ہمدردوں اور عوام پر واضح کیا ہےکہ ’’دی ٹیم ایم کیو ایم‘‘نامی ایکس، فیس بک، ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارم سے جاری پوسٹرز کا ایم کیو ایم کی پالیسی سے کوئی تعلق نہیں، دریں اثناء ایم کیو ایم کے ترجمان نے ایک علیحدہ بیان میں واضح کیا کہ صرف بانی و قائد اور ایم کیو ایم کے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری بیانات کو ہی تحریکی پالیسی تصور کی جائے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید