• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرقہ واریت روکنے کیلئے حکومتی سطح پر اقدامات کئے جائیں، سنی تحریک

کراچی ( استاف رپورٹر) صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی اُمور ریاض حسین شاہ شیرازی سے نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ،مرکزی رہنما فہیم الدین شیخ،محمد مبین قادری شامل تھے،شاہدغوری نے صوبائی وزیرسے کہا کہ فرقہ واریت کی روک تھام کیلئے حکومتی سطح پر ٹھوس اقدامات کئے جائیں،انہوں نے کہا کہ سیدنا عبداللہ شاہ غازی کے عرس کے موقع پر بہترین انتظامات اور سیکورٹی کے سخت اقدامات کئے جائیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید