• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی تحریک پاکستان کا ہدف اقتدار کا حصول نہیں، علامہ شبیر میثمی

کراچی(اسٹاف رپوٹر)اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک پاکستان کا ہدف اقتدارکا حصول نہیں بلکہ محروموں کی ترجمانی ہے، اب ووٹ ان کا حق ان کو نہیں جن لوگوں نے آپ کے حقوق کا تحفظ نہیں کیا ،اب ووٹ دو تلوار پر آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کا ہوگا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید