• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھروں میں چوری کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے 3 ملزمان گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) ابراہیم حیدری پولیس نے گھروں میں چوری کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ گھڑیاں برآمد ہوئیں،گرفتار ملزمان کی شناخت فاروق عرف نسیم، ہارون اور خالد کے ناموں سے ہوئی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید