• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس، ملزمان نے ڈی پی او رحیم یار خان کے بھائی کے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر لوٹ لیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ڈیفنس میں مسلح ملزمان پولیس افسر کے بھائی کے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر موبائل فونز اور لیپ ٹاپ لوٹ کر فرار ہو گئے،واقعہ ڈی ایچ اے فیز 8 میں واقع فلیٹ میں پیش آیا،پولیس کے مطابق فلیٹ میں ڈی پی او رحیم یار خان عرفان سمو کے بھائی رہائش پذیر ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید