• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (جنگ نیوز)روزنامہ جنگ کےسینئر کارکن حامد نذیر کی والدہ کا انتقال ہوگیا ،مرحومہ کی نماز جنازہ بعد عشاء نعمان مسجد عقب یوسف پلازہ میں ادا کی گئی، تدفین محمد شاہ قبرستان نارتھ کراچی میں ہوئی، سوئم ان کی رہائش گاہ مکان نمبر R-134 بلاک 16 ایف بی ایریا میں ہوگا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید