• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین نیب نے سینئر صحافی ارشد عزیز ملک کو شیلڈ اور سرٹیفکیٹ دیا

پشاور (جنگ نیوز ) پشاور میں نیب کی تقریب میں کوہستان اسکینڈل کو منظر عام پر لانے والے جنگ اور جیو نیوز کے سینئر صحافی سینئر صحافی ارشد عزیز ملک کی خدمات کو بھی سراہا گیا۔ چیئرمین نیب نے انہیں خصوصی شیلڈ اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔واضح رہے کہ جنگ اور جیو گروپ نے 30 اپریل 2025 کو کوہستان میں سرکاری بینک اکاؤنٹس سے تقریباً 40 ارب روپے کی مبینہ خردبرد کی خبر بریک کی تھی۔
اہم خبریں سے مزید