کراچی (افضل ندیم ڈوگر) ملک بھر سے 24 گھنٹے کے دوران 451پروازیں آپریٹ کی گئیں 70 منسوخ ہوئیں یا نان آپریشنل رہیں جبکہ 65 میں تاخیر رپورٹ ہوئی ہے۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی 133اسلام آباد 119لاہور 109 ملتان16پشاور19سیالکوٹ20لائن فیصل آباد 10اور کوئٹہ سے 15پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ کراچی 14، لاہور 15 اسلام اباد 23 فیصل آباد 6 ملتان 7 سکھر 2 پشاور 4 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ کراچی کی 20 لاہور 15 اسلام اباد 23 پشاور 3 فیصل اباد 2 ملتان 3 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔