اسلام آباد( کامرس رپورٹر ) وفاقی حکومت نے گریڈ 22کے ریٹائر ڈ افسر بی اے ناصر کو بے نامی ایڈجیو کیٹنگ اتھارٹی کا چیئرپرسن مقرر کر دیا ہے، ایف بی آر کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بی اے ناصر کو آئندہ تین سال کے لیے یا ان کی عمر 62سال پہنچنے تک بے نامی ایڈجیوکیٹنگ اتھارٹی کا چیئرپرسن مقر ر کیا گیا ہے۔