• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبان روس سیکورٹی معاہدہ، افغانستان کیلئے فائدہ یا نیا جغرافیائی سیاسی چیلنج؟

کراچی (نیوز ڈیسک) طالبان روس سیکورٹی معاہدہ،افغانستان کیلئے فائدہ یا نیا جغرافیائی سیاسی چیلنج؟ 

معاہدہ بظاہر افغانستان کے طویل المدتی مفادات کو آگے بڑھانے میں مؤثر ثابت ہوتا نظر نہیں آتا، روس بڑی فوجی مدد فراہم کرنیکی پوزیشن میں نہیں، افغانستان کا اصل مسئلہ داخلی سیاسی جواز اور عوامی قبولیت ہے۔ 

عرب میڈیا میں شائع تجزیاتی آرٹیکل کے مطابق 27 مئی کو طالبان حکومت اور روس کے درمیان سکیورٹی تعاون کی مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کے بعد افغانستان کے مستقبل، سلامتی اور خارجہ پالیسی کے حوالے سے نئی بحث چھڑ گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید