اسلام آباد( تنویر ہاشمی )ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آئی ٹی و ڈی ٹی کے ڈی جی محمد یاسر پیرزادہ کو ایف بی آر کا ترجمان مقرر کر دیاگیا ہے،ا یف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ان لینڈریونیو سروس کے گریڈ 20کے افسر محمد یاسر پیرزادہ کو فوری طور پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا باضابطہ ترجمان مقررکیاگیا ہے۔