• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عامر خان نے گرل فرینڈ گوری اسپرٹ سے 5 جولائی کو شادی کی تصدیق کر دی

کراچی (نیوز ڈیسک) عامر خان نے گرل فرینڈ گوری اسپرٹ سے5جولائی کو شادی کی تصدیق کر دی۔ گھر پر سادہ تقریب منعقد ہوگی، محدود اور نجی انتظام، قریبی خاندان اور دوست شرکت کری گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار عامر خان اپنی گرل فرینڈ گوری اسپرٹ سے 5جولائی کو ایک سادہ اور نجی تقریب میں شادی کرنے جا رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق دونوں کافی عرصے سے ایک دوسرے کے ساتھ تعلق میں ہیں اور اب اس رشتے کو باضابطہ شکل دینے جا رہے ہیں۔