• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (عاصم جاوید) عبیرہ اویس نے پاک ترک معارف سکول کی طرف سے کل پاکستان مقابلہ ترکی زبان کے عالمی پروگرام "کہوٹ" میں کلاس ششم لیول پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ عبیرہ اویس نے ایچ ایٹ کیمپس کی طرف سے مقابلے میں حصہ لیا۔ اس موقع پر ترکیہ کے ملکی ڈائریکٹر، ترک و پاکستانی اساتذہ اور دیگر شخصیات نے مبارکباد دی۔ واضح رہے کہ عبیرہ اویس اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈپٹی رجسٹرار محمد اویس الحسن خان کی صاحبزادی ہیں۔
اسلام آباد سے مزید