• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور، گھریلو ملازمہ کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی، اسقاط حمل سے ہلاکت

لاہور(نمائندگان جنگ) پراسیکیوٹر جنرل پنجاب فرہاد علی شاہ نے زیادتی ،اسقاط حمل کے بعد گھریلو ملازمہ جاں بحق کیس کو ہائی پروفائل ڈیکلیئر کرتے ہوئے تفتیشی افسر کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا، پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے کہا کہ پراسیکیوشن تفتیشی افسر کو لائن آف انکوائری دے گی اور مقدمے میں دفعات اور دیگر شواہد کا جائزہ لیا جائے گا،واضح رہے کہ ماڈل ٹائون کی گھریلو ملازمہ اسقاط حمل کے بعد اسپتال میں دم توڑ گئی تھی جس کا مقدمہ تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے درج کررکھا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید