• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چار ملکی فٹبال، پاکستان کی مالدیپ کیخلاف فتح

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ڈائمنڈ جوبلی چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان نے میزبان مالدیپ کو 0-3 سے شکست دے دی۔ پاکستان نے 36برس بعد مالدیپ کے خلاف کسی بھی بین الاقوامی میچ میں فتح حاصل کی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید