• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائٹ میٹرویل، سادہ لباس پولیس اہلکار نے مبینہ ڈاکو کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سائٹ میٹرویل میں سادہ لباس پولیس اہلکار نے لوٹ مار کرنے والے مبینہ ڈاکو کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ، ہلاک ڈاکو کے ساتھیوںکی فائرنگ سے پولیس اہلکار اور راہ گیر زخمی ہوگئے ۔پولیس نے بتایاکہ میڑویل خٹک چوک کےقریب موٹرسائیکل سوار تین ملزمان شہری سے لوٹمار کررہےتھے کہ اس دوران سادہ لباس اہلکار فاروق نے ملزمان پر فائرنگ کردی۔

ملک بھر سے سے مزید