• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ریڈلائن، رضا ربانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہاہےکہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ریڈلائن ،چھیڑ چھاڑ کے سنگین نتائج ہوں گے ، آئی ایم ایف کے کہنے پر صوبائی خودمختاری یا مالیاتی خودمختاری سے متعلق یا ان سے جڑی کوئی بھی قانون سازی قابلِ قبول ہے۔

ملک بھر سے سے مزید