• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) ایف بی آر نے گریڈ 16کے کسٹم انسپکٹر عمر محبوب کے تین سال کےلیے انکریمنٹ روک لئے ،وہ کلکٹریٹ آف کسٹم آپریز منٹ ویسٹ لاہور میں تعینات تھے ،انہیں بدانتظامی ، مس کنڈکٹ اور کرپشن کے الزامات پرگزشتہ برس ملازمت سے معطل کر کے انکوائری کی گئی۔

ملک بھر سے سے مزید