• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسٹم میں گریڈ 16 کے 9 انسپکٹر/ انٹیلی جنس آفیسر تعینات

اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) ایف بی آر نے ایف پی ایس سی کی سفارشات پر کسٹم ڈیپارٹمنٹ میں گریڈ 16کے9انسپکٹر/ انٹیلی جنس آفیسر تعینات کر دیا ، جن میں وریشہ شکیل ، عبدالرحمن ، سمعیہ ظفر ، محمود آفریدی ، محمد نوید اقبال ، فمیلہ یاسمین ،حسنین علی ، عائشہ دلاور اور رمشا صفدر شامل ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید