• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) ایف بی آر نے ان لینڈریونیوسر وس کے 27 افسران کو اضافی ذمہ داریاں تفویض کر دیں ،جن میں گریڈ20 کے ڈاکٹر نجیب اللہ ،طارق بختیار،محمد اعجاز خان ،ذوالفقار علی سید،جاویداقبال شیخ کے علاوہ گریڈ18/19 کے افسروں کے نام بھی شامل ہیں ۔

ملک بھر سے سے مزید