• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بدنام منشیات فروش ملزمہ گرفتار، آئس اور نقد رقم برآمد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ابراہیم حیدری پولیس نے بدنام منشیات فروش ملزمہ رقیہ زوجہ احمد علی عرف ہادی کو گرفتار کر کے 58 گرام آئس اور نقد رقم برآمد کرلی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید