• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کی استعمال کی سخت مخالفت کا اعادہ

اسلام آباد ( نامہ نگار خصوصی)پاکستان نے ایک بارپھر کسی بھی صورت میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی سخت مخالفت کا اعادہ کیا ہے  اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب عثمان جدون نے مشرق وسطی سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کیمیائی ہتھیاروں کا کنونشن عالمی تخفیف اسلحہ کے نظام کا ایک بنیادی ستون ہے ۔
اہم خبریں سے مزید