• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کی سابق ارب پتی کاروباری شخصیت انیل امبانی کیخلاف تحقیقات تیز

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت کی سابق ارب پتی کاروباری شخصیت انیل امبانی کیخلاف تحقیقات تیز، مالی و قانونی مشکلات بڑھ گئیں، 60 ارب روپے کے کارپوریٹ قرض کے مبینہ غلط استعمال کا انکشاف، قرض رقم کاروبار کے بجائے دیگر قرضوں کی ادائیگی اور متعلقہ کمپنیوں کو فنڈز منتقل کرنے کیلئے استعمال کا الزام ہے۔
اہم خبریں سے مزید