• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وسطی اسرائیل میں فائرنگ، ایک اسرائیلی ہلاک، 5 زخمی

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

وسطی اسرائیل میں فائرنگ سے ایک اسرائیلی ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ تل ابیب سے اسرائیلی میڈیا کے مطابق مشتبہ مسلح شخص کو ہلاک کر دیا گیا۔ 

اسرائیلی پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے مشتبہ اسرائیلی عرب شہری سے اسلحہ برآمد ہوا۔ 

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے ایک اور مشتبہ شخص بھی ہلاک ہوا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید