• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈبلیو ایم، مولانا مبشر حسن صوبہ سندھ کے جنرل سیکریٹری،علی نیئر سیکریٹری اطلاعات نامزد

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) مجلس و حدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ حیات عباس نجفی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہو ا، مولانا مبشر حسن کو صوبہ سندھ کا جنرل سیکریٹری، برادر علی نیئر کو نیا سیکریٹری اطلاعات نامزد کیا گیا ۔