کراچی(پ ر)انجینئر وسیم عابدی کے مطابق مولانا خورشید عابد نقوی عشرہ ار بعین کے سلسلے میں 11 سے 20 صفر امام بارگاہ محفل سکینہؑ نیو رضویہ سوسائٹی میں مجالس میں واقعات امیر مختار بیان کرینگے جبکہ 17 صفر ک تابوت امام علی رضاؑ برآمد ہوگا ،معروف انجمنیں نوحہ خوانی کرینگی،20 صفرکو مجلس صبح ساڑھے 10 بجے ہوگی ، زیارات برآمد ہونگی،خانوادہ بیگم و محتشم نقوی نے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست کی ہے ۔