• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی ٹاؤن میں خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کا ایک اور واقعہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن سیکٹرساڑھے گیارہ چشتی نگر میں موٹرسائیکل سوار اوباش نوجوان کی گلی سے گزرتی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ، نازیبا حرکت کا واقعہ 17 جولائی کوپیش آیا، پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید