• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیرالعمل ٹرسٹ کے تحت مرکزی عشرہ مجالس اربعین آج سے شروع ہوگا

کراچی (پ ر )انجینئر وسیم عابدی کے مطابق مرکزی عشرہ اربعین کی مجالس خیرالعمل ٹرسٹ کی جانب سے بارگاہِ شہدائے کربلا بلاک20 انچولی سوسائٹی میں 11 صفر تا 20 صفر 9:45 بجے شب منعقد ہونگی 11 صفر تا 15 صفر مولانا کاظم عباس نقوی خطاب کرینگے جبکہ 16 صفر تا 20 صفر مولانا محمد عروج زیدی خطاب کرینگے۔ ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری میثم کاظمی نے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست کی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید