• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاریخ کے 150 ویں ٹیسٹ میں انگلینڈ 115 رنز سے کامیاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لارڈز میں تاریخ کے150ویں ٹیسٹ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو115رنز سے ہرادیا ۔ اولی رابنسن نے پہلی اننگز میں پانچ اور دوسری میں دو وکٹ لیے جبکہ 29رنز بھی بنائے، وہ پلیئر آف دی میچ رہے ۔ اتوار کو چوتھے دن نیوزی لینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 254 رنز کے تعاقب میں 138رنز آؤٹ ہوگئی۔ گس ایٹکنسن نے 5 وکٹ لیے ۔ پہلی اننگز میں ہوم سائیڈ 140 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔ کائل جیمیسن نے 5 شکار کیے ۔ جواب میں کیویز پہلی باری میں 113 رنز پر ڈھیرہوئے۔دوسری اننگز میں انگلش ٹیم نے 226 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی ۔ نیتھن اسمتھ نے 6 وکٹیں لیں ۔

اسپورٹس سے مزید