• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئیکون تائیکوانڈو: پاکستانی ایتھلیٹس کی نمایاں کامیابی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھائی لینڈ میں آئیکون اوپن تائیکوانڈو چیمپئن میں پاکستانی ایتھلیٹس کے گولڈ میڈل پاکستان کی سنبل فاطمہ اور طیبہ اشرف نے ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتے ۔طیبہ نے 53 کلوگرام پومسے میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا ۔سنبل فاطمہ نے فری اسٹائل پومسے میں طلائی تمغہ حاصل کیا ۔دونوں ایتھلیٹس تھائی لینڈ میں ہیرو اوپن میں بھی شرکت کریں گی۔
اسپورٹس سے مزید