کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسلام آبادمیں سینٹرل ایشین والی بال چیمپیئن شپ پاکستان نےمسلسل چوتھامیچ جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ پاکستان نے ازبکستان کو 3-0 سے شکست دی۔ ادھر بنگلہ دیش نے نیپال کو 3-2، سری لنکا نے قازقستان کو 3-0 سے شکست دےدی ۔