• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لنکا پریمییئر لیگ: کینڈی کامیاب شاہین آفریدی کے تین وکٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لنکا پریمییئر لیگ میں پاکستانی شاہین شاہ آفریدی نے چار اوورز میں27رنز دے کر تین وکٹ حاصل کئے، بیٹنگ میں 19 گیندوں پر دو چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 22 رنز بنائے لیکن ان کی ٹیم کینڈی رائلز کو جافنا کنگز کے ہاتھوں 93 رنز سے شکست ہوئی۔
اسپورٹس سے مزید