• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)زمبابوے کو سیریز میں ہرا کر بھارتی ٹیم ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آگئی۔ بھارتی ٹیم انگلینڈ سے سیریز چارصفر سے ہارنے کے بعد نمبر دو پوزیشن پر چلی گئی تھی۔ رینکنگ میں انگلینڈ کا دوسرا، آسٹریلیا کا تیسرا، نیوزی لینڈ کا چوتھا، جنوبی افریقہ کا پانچواں اور پاکستان کا چھٹا نمبر ہے۔
اسپورٹس سے مزید