• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت زمبابوے کیخلاف تیسرے ٹی 20 میں کامیاب، سیریز جیت لی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بھارت نے زمبابوے کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئینٹی انٹر نیشنل35رنز سے جیت کر سیریز تین صفر سے اپنے نام کرلی۔اتوار کو ہرارے میں بھارت نے پانچ وکٹ پر192رنز بنائے۔ زمبابوے کی ٹیم سات وکٹ پر157رنز بناسکی۔سوریا ونشی نے49گیندوں پر81رنز بنائے ۔جس میں چار چھکے اور 8چوکے شامل تھے۔
اسپورٹس سے مزید