• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر مائیک ہکابی دھماکوں کے بعد بنکر میں جانے پر مجبور

اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر مائیک ہکابی---فوٹو
اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر مائیک ہکابی---فوٹو

اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر مائیک ہکابی دھماکوں کے بعد بنکر میں جانے پر مجبور ہو گئے۔

 اسرائیل میں امریکی سفیر نے بنکر سے پیغام جاری کر دیا، جس میں ایرانی حملوں کے دوران بنکر میں پناہ لینے کی تصدیق کی  ہے۔

امریکی سفیر ماہیک ہکابی کے مطابق زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں، خطرے کے سائے میں زندگی گزار رہے ہیں۔

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی حملوں کے باعث اسرائیلی بنکروں میں رہنے پر مجبور ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید