• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلپائن: گزشتہ روز آئے زلزلے سے اموات کی تعداد 41 ہوگئی

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

فلپائن میں گزشتہ روز آنے والے 7 اعشاریہ 8 شدت کے زلزلے سے اموات کی تعداد 41 ہوگئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 450 سے زائد افراد زخمی ہیں جبکہ 4 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

زلزلے سے 7 لاکھ 22 ہزار افراد کی آبادی پر مشتمل شہر جنرل سانٹوس کے سب سے زیادہ متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔

جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید