کراچی (اسد ابن حسن) وقاص احمد ورک ایف آئی اے ACC کے سربراہ تعینات۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کراچی کے سب سے اہم سرکل جو کہ اینٹی کرپشن سرکل کہلاتا ہے وہاں ماضی میں بھی ڈپٹی ڈائریکٹر کی جگہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر علی مردان مقام سربراہ کئی ماہ تعینات رہے۔