• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR؛ وزیراعظم کی منظوری سے گریڈ 20 کے افسر حسنین بروہی کیخلاف کارروائی ختم

اسلام آباد(تنویر ہاشمی )ایف بی آر نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ان لینڈریونیوسروس کے گریڈ20کے افسرحسنین بروہی کے خلاف محکمانہ کارروائی کو وزیراعظم کی منظوری سے ختم کر دیا ،جبکہ ایف بی آر نے کلکٹریٹ آف کسٹم لاہور ائر پورٹ پر تعینات گریڈ 17کےسپرینٹنڈنٹ مسعود کمال صدیقی کو فوری طورپر ملازمت سے معطل کر دیا اور ان کے خلاف تادیبی کارروائی کا آغاز کر دیاہے ۔

ملک بھر سے سے مزید