• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اگلے بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے، ضیاء عباس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ اگلے بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیا دہ ریلیف دیا جائے، مہنگائی اور گرانی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، تمام تر ٹیکس دینے کے باوجود قوم بجلی، پانی اور گیس سے محروم ہے۔
ملک بھر سے سے مزید