راولپنڈی (حافظ وسیم اختر سٹاف رپورٹر) علیمہ خان نے کہا ہے کہ خفیہ ڈیل کے تحت پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان کا کنٹرول دیا گیا ، عمران خا ن کو قیدِ تنہائی میں رکھ کر سراسر ناجائز اقدام کیا جا رہا ہے۔