اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) وفاقی حکومت نے پاسکو قومی ادارہ چھ ماہ میں نومبر 2026تک ختم کرنے کی اس کے سربراہ کو ہدایت کر دی ۔