• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی کیٹ طریقے میں بنیادی اصلاحات کی جائیں، اسلامی جمعیت طالبات

لاہور (جنگ نیوز) ناظمہ اعلیٰ اسلامی جمعیت طالبات پاکستان حلیمہ سعدیہ نے کہا ہے کہ سرکاری میڈیکل کالجز کی نشستوں میں اضافہ کیا جائے اور کوٹہ سسٹم کو شفاف بنایا جائے۔ ایم ڈی کیٹ کے طریقے میں بنیادی اصلاحات کی جائیں۔

ملک بھر سے سے مزید