کراچی (اسٹاف رپورٹر) ادارہ ترقیات کراچی میں 29سال بعد چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری، اس سلسلے میں ادارہ ترقیات کراچی میں دستخطی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے آصف جان صدیقی اور کے ڈی اے ایمپلائز یونین (سی بی اے)کے نمائندگان نے چارٹر آف ڈیمانڈ پر دستخط کیے۔