• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ریلوے کا اپنی ملکیتی اراضی پر ریئل اسٹیٹ اور کمرشل پروجیکٹس تعمیر کرنے کا فیصلہ

کراچی (اسد ابن حسن) پاکستان ریلویز کے ڈائریکٹرویٹ آف پراپرٹی اینڈ لینڈ کے ڈائریکٹر جنرل نے ادارے کی ملکیت اراضی پر ریئل اسٹیٹ اور کمرشل پروجیکٹس پر 42سال کے لئے تعمیرات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں ریئل اسٹیٹ ڈیولپرز، کمرشل ڈیولپرز اور انفرادی افراد جو تعمیرات اور آرکیٹیکچر کے شعبے سے منسلک ہیں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ادارے کی 12اراضی پر پروجیکٹس تعمیر کئے جائیں گے۔

اہم خبریں سے مزید